کلدیپ یادو کیریئر کی بہترین 14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے
On
دبئی: ہندوستانی اسپنر کلدیپ یادیو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹیں لینے کے بعد آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں سات مقام چڑھ کر کیریئر کی بہترین 14ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بیٹنگ رینکنگ میں، ہندوستان کے اوپنر یشسوی جیسوال ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 175 رنز بنانے کے بعد دو درجے اوپر پہنچ کر پانچویں نمبر پر آگئے ہیں، جب کہ کے ایل راہول 38 اور ناٹ آؤٹ 58 کے اسکور کے بعد دو مقام چڑھ کر 33 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
About The Author
Related Posts
Latest News
15 Oct 2025 19:58:45
ممبئی: دو دن کی مسلسل گراوٹ کے بعد، بدھ کو گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی آئی، بی ایس ای