بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے: سیمنز

بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے: سیمنز

 

ڈھاکہ، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے محمد نعیم کی جانب سے چند روز قبل شائقین کی جانب سے بدسلوکی کیے جانے کی پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں سیمنز نے کہا، "میں کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر ہونے سے اتفاق نہیں کرتا۔ بحیثیت فرد، یہ آپ کا حق ہے کہ آپ سوشل میڈیا پر رہیں اور اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ لیکن بین الاقوامی کھلاڑی اور بنگلہ دیش کے قومی کھلاڑی ہونے کے ناطے میرے کھلاڑیوں کو وہاں نہیں ہونا چاہیے۔"

About The Author

Related Posts

Latest News