سنتوش ٹرافی - 21 جنوری سے 8 فروری تک کھیلی جائے گی

سنتوش ٹرافی - 21 جنوری سے 8 فروری تک کھیلی جائے گی

۔

نئی دہلی، 79 ویں قومی فٹ بال چمپئن شپ، سنتوش ٹرافی 2025-26، 21 جنوری سے 8 فروری تک آسام کے ڈھکوخانہ اور سیلاپتھر میں ملک بھر کی 12 فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی۔

آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے رواں ماہ شروع ہونے والی سنتوش ٹرافی کے فائنل ڈرا کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 12 ٹیموں کو گروپ A اور B میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ A میں آسام، مغربی بنگال، تامل ناڈو، اتراکھنڈ، ناگالینڈ اور راجستھان شامل ہیں جبکہ گروپ B میں کیرالہ، سروسز، پنجاب، اڈیشہ، ریلوے، اور میگھالیہ شامل ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News