بنگلہ دیش میں آئی پی ایل کے میچز نشر نہیں کیے جائیں گے
On
ڈھاکہ، بنگلہ دیش کی وزارت اطلاعات و نشریات نے پیر کو ملک کے تمام براڈکاسٹروں کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔
یہ ہدایت کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے آئی پی ایل 2026 کے سیزن سے قبل تیز گیند باز مستفیض الرحمان کو ڈراپ کرنے کے بعد آئی ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے باضابطہ طور پر اپنے میچوں کو منتقل کرنے کی درخواست کی۔
About The Author
Related Posts
Latest News
06 Jan 2026 19:58:33
ممبئی: منگل کو انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں روپیہ 12 پیسے کی مضبوطی سے 90.18 روپے فی ڈالر پر
