ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسے مضبوط

ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسے مضبوط

 

ممبئی: منگل کو انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں روپیہ 12 پیسے کی مضبوطی سے 90.18 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
ہندوستانی کرنسی نے لگاتار چار دن کی گراوٹ کے بعد اپنی طاقت دوبارہ حاصل کر لی ہے۔ پیر کو یہ 9.50 پیسے گر کر 90.30 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔

About The Author

Related Posts

Latest News