سپریم کورٹ نے ہجوم پر قابو پانے کے رہنما خطوط وضع کرنے سے انکار کردیا
On
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سیاسی ریلیوں اور بڑے عوامی اجتماعات میں بھگدڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے رہنما خطوط وضع کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروٹوکول ایگزیکٹو حکام اور ماہرین کی ذمہ داری ہے۔
چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جویمالیہ باغچی اور وپل پنچولی پر مشتمل بنچ جمعرات کو ایک رٹ پٹیشن کی سماعت کر رہی تھی جس میں حکومت ہند اور الیکشن کمیشن کو ملک بھر میں بھگدڑ سے ہونے والی اموات کو روکنے کے لیے نیشنل کراؤڈ منیجمنٹ اینڈ سیفٹی کوڈ اور معیاری آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) وضع کرنے کی ہدایت کی درخواست کی گئی تھی۔
About The Author
Related Posts
Latest News
22 Jan 2026 19:51:37
ممبئی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے بارے میں اپنا موقف نرم کرنے کے بعد
