پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ہیں

۔

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج قومی دارالحکومت میں پٹرول کی قیمت 94.77 روپے اور ڈیزل کی قیمت 87.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔ معیاری پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 اکتوبر 2024 سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News