منی پور میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی برقرار، کرفیو میں 10 گھنٹے کی نرمی

منی پور میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی برقرار، کرفیو میں 10 گھنٹے کی نرمی

 

امپھال: منی پور کے پانچ اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ اور ڈیٹا خدمات معطل رہیں، جبکہ اتوار کی صبح 5 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کرفیو میں نرمی کی گئی۔
قابل ذکر ہے کہ منی پور حکومت نے 7 اپریل کو امپھال ویسٹ، امپھال ایسٹ، تھوبل، کاکچنگ اور بشنو پور سمیت پانچ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کر دی تھی۔ حکومت کا یہ اقدام کوکی عسکریت پسندوں کے ایک مشتبہ حملے میں دو بچوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News