تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، 70.58 فیصد طلباء کامیاب ہوئے

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، 70.58 فیصد طلباء کامیاب ہوئے

۔

حیدرآباد: انتظار کی گھڑیاں ختم۔ تلنگانہ حکومت نے مارچ 2026 کے انٹرمیڈیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ہے جس میں پاس ہونے کا تناسب 70.58 فیصد ہے۔
نتائج کو جاری کرتے ہوئے حکومت کے مشیر کے کیشوا راؤ نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی اور ناکام طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ اعتماد برقرار رکھیں اور سپلیمنٹری امتحان کی تیاری کریں۔

About The Author

Related Posts

Latest News