امریکہ نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

امریکہ نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

۔

واشنگٹن، ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث امریکہ نے تائیوان کو 14 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کا سودا عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے سینیٹ کی سماعت کے دوران اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا کہ امریکا کے پاس ایران میں جنگ کے لیے کافی گولہ بارود موجود ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News