یوگی حکومت نے ہر گاؤں سے مافیا اور غنڈہ گردی کا خاتمہ کیا ہے: بی جے پی قومی صدر
On
لکھنؤ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نبین نے اتر پردیش کے لاء اینڈ آرڈر، خواتین کی حفاظت اور ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ریاست نے غربت، خوشامد اور انارکی سے نکل کر ایک نئی شناخت بنائی ہے۔
مسٹر نبین نے یہ باتیں لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے نہ صرف ہر ضلع سے بلکہ ہر گاؤں سے مافیا اور غنڈہ گردی کو ختم کرنے کا کام کیا ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
05 Jul 2026 19:57:05
لکھنؤ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نبین نے اتر پردیش کے لاء اینڈ آرڈر،
