چوری کی پیشکش پر مودی قوم کو جواب دیں: کانگریس
On
کانگریس لیڈر سریندر راجپوت نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ رام مندر کروڑوں لوگوں کے لیے عقیدہ کا معاملہ ہے، اور اس لیے پیشکش چوری کے معاملے میں حکومت اپنی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے رام مندر ٹرسٹ کی تشکیل اور اس کے ارکان کے انتخاب میں رول ادا کیا، اس لئے انہیں اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرنا چاہئے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
09 Jul 2026 19:22:36
ممبئی: سماجی مسئلے پر مبنی آنے والی کورٹ روم ڈرامہ فلم 'دی انڈیا سٹوری' کا ایک اور طاقتور پوسٹر
