عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل

عاقب نبی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں شامل

 

ممبئی: بھارت نے پہلی بار سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے جموں و کشمیر کے فاسٹ بولر عاقب نبی کو زخمی جسپریت بمراہ کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔
بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران بائیں گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔
29 سالہ نبی نے رنجی ٹرافی کے دو متاثر کن سیزن کے بعد سینئر ٹیم میں جگہ بنائی۔

About The Author

Related Posts

Latest News