روس-ایران پابندی قانون: ہندستان نے کہا، توانائی کی سلامتی کے لیے مختلف ذرائع سے خریداری جاری رہے گینئی 

روس-ایران پابندی قانون: ہندستان نے کہا، توانائی کی سلامتی کے لیے مختلف ذرائع سے خریداری جاری رہے گینئی 

دہلی،  ہندستان نے امریکی کانگریس میں روس-ایران پابندیوں کا قانون منظور ہونے پر ایک محتاط ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں آئندہ کی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ملک کی توانائی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح سے پرعزم ہے۔
وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا کہ ہندستان نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔
حکومت اس معاملے کی آئندہ کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے  ہے.

About The Author

Related Posts

Latest News