بی جے پی-آر ایس ایس کی نوجوان ووٹروں کو ووٹر فہرست سے باہر رکھنے کی سازش: کانگریس
On
کانگریس شعبہ مواصلات کے انچارج پون کھیڑا نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ جنوری 2024 سے اسپیشل سمری ریویژن کو روک کر رکھنے اور 'غیر قانونی' نیز 'غیر مجاز' طریقے سے فارم-6 میں تبدیلیاں کر کے جین زی ووٹروں کو جان بوجھ کر ووٹر فہرست سے باہر رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں نے بی جے پی کو مسترد کر دیا ہے اور اسی وجہ سے بی جے پی نوجوانوں کو ووٹر فہرست سے باہر رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
25 Sep 2026 16:35:49
ممبئی، نوراتری کے موقع پر سن شائن میوزک نے اپنا نیا گربا گانا "شاموں سے سویرا" جاری کیا ہے۔ارپیتا
