ڈیوڈ بون کو کرکٹ آسٹریلیا کا عبوری چیئرمین مقرر کیا گیا
On
بیئرڈ، جو 6 سال سے سی اے بورڈ میں تھے اور فروری 2023 سے چیئرمین کے عہدے پر فائز تھے، نے بورڈ کو بتایا کہ وہ دوبارہ تقرری کے خواہش مند نہیں ہیں اور اے جی ایم کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔
اپنی تقرری پر بون نے کہا، ’’کرکٹ کے لیے انتہائی دلچسپ اور چیلنج بھرے وقت میں سی اے کے عبوری چیئرمین کی ذمہ داری سنبھالنا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے.
About The Author
Related Posts
Latest News
28 Sep 2026 17:45:17
بہار حکومت کے یوتھ، ایمپلائمنٹ اور اسکل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے زیراہتمام، لوئر ریجنل ایمپلائمنٹ آفس، مظفر پور، 30 ستمبر 2026...
