امن سہراوت نے 57 کلوگرام فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیتاآ

امن سہراوت نے 57 کلوگرام فری اسٹائل میں طلائی تمغہ جیتاآ

 

ئیچی ناگویا،  امن سہراوت نے مردوں کے فری اسٹائل 57 کلوگرام مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔
انہوں نے ایک سنسنی خیز فائنل میں شمالی کوریا کے ہان چونگ سونگ کو 11-7 سے شکست دی۔
پہلے دور کے بعد امن 4-1 سے آگے تھے، لیکن اس کے بعد ہان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے برتری حاصل کرل.

About The Author

Related Posts

Latest News