دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی سی بی آئی کی گرفتاری کے معاملے میں ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا
On
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں ملزم وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس نینا بنسل کرشنا نے سی بی آئی کی نمائندگی کرنے والے مرکزی تفتیشی ایجنسی کے ایس پی پی ڈی پی سنگھ اور عرضی گزار مسٹر کیجریوال کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی اور دیگر کے دلائل کو تفصیل سے سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
20 Mar 2026 17:33:19
آکلینڈ: شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے کے بعد، ٹام لیتھم (ناٹ آؤٹ 63) کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے جمعہ...
