افغانستان، دہلی، جموں کشمیر اور پاکستان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
On
نیشنل سیسمولوجیکل مانیٹرنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ مرکز نے کہا کہ یہ زلزلہ افغانستان میں ہفتہ کو 12 بجکر 17 منٹ پر (بھارتی وقت کے مطابق) آیا۔ دہلی-این سی آر اور جموں و کشمیر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
About The Author
Latest News
09 May 2025 19:49:23
جوار اپنی غذائی قدر اور صحت کے فوائد کے لیے جانا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر کئی قسم کے کھانے...