پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانا غداری ہے: سدارامیا

پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانا غداری ہے: سدارامیا

 

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بدھ کے روز منگلورو کے قریب کڈوپو میں لگائے گئے پاکستان نواز نعروں کو "غداری کا عمل" قرار دیا اور کہا کہ ہجومی لنچنگ کے واقعہ کے سلسلے میں 15 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جو فی الحال زیر تفتیش ہے۔
مسٹر سدارامیا نے بنگلورو میں نامہ نگاروں سے کہا، ’’جو کوئی پاکستان کے حق میں نعرے لگاتا ہے وہ غلط ہے، یہ غداری کا عمل ہے۔‘‘ معاملے کی تفتیش جاری ہے اور اس واقعے کے سلسلے میں 15 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

About The Author

Latest News