سپریم کورٹ نے سی پی آئی (ایم) لیڈر اے راجہ کو ایم ایل اے کے طور پر بحال کیا، کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو مستردکردیا۔

سپریم کورٹ نے سی پی آئی (ایم) لیڈر اے راجہ کو ایم ایل اے کے طور پر بحال کیا، کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو مستردکردیا۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا جس میں سی پی آئی (ایم) کے ایم ایل اے اے راجہ کے دیویکولم اسمبلی حلقہ سے 2021 کے کیرالہ اسمبلی انتخابات میں انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔
جسٹس اے ایس اوکا اور جسٹس حسنین امان اللہ کی بنچ نے مسٹر راجہ کی طرف سے دائر درخواست پر یہ حکم دیا۔

About The Author

Latest News