نریندر مودی حکومت پہلگام میں 26 لوگوں کی موت کی ذمہ داری قبول کرے: ملکارجن کھرگے

نریندر مودی حکومت پہلگام میں 26 لوگوں کی موت کی ذمہ داری قبول کرے: ملکارجن کھرگے

 

رانچی: کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ نریندر مودی حکومت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں انٹیلی جنس کی ناکامی کو قبول کیا ہے اور اس لیے اسے 26 لوگوں کی موت کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔
کانگریس صدر شری کھرگے نے آج رانچی کے دھروا میں کانگریس کی 'آئین بچاؤ ریلی' سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پاکستان سے اسپانسرڈ دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے ہر قدم کی حمایت کرے گی اور کانگریس پارٹی حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

About The Author

Latest News