جس دن ہم چاہیں گے، ہم ساکشی مہاراج کو ایس پی میں شامل کریں گے: اکھلیش

جس دن ہم چاہیں گے، ہم ساکشی مہاراج کو ایس پی میں شامل کریں گے: اکھلیش

 

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو دعوی کیا کہ وہ جب چاہیں گے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے فائر برانڈ لیڈر اور اناؤ کے ایم پی ساکشی مہاراج کو اپنی پارٹی میں شامل کریں گے۔
پارٹی کے ریاستی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مسٹر یادو نے مسکراتے ہوئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جس دن ہم چاہیں گے ہم ساکشی مہاراج کو ایس پی میں شامل کریں گے۔ دراصل ایک صحافی نے ان سے پوچھا تھا کہ ساکشی مہاراج کہتے ہیں کہ اکھلیش کا دماغ تنکے سے بھرا ہوا ہے۔ اس سوال سے پریشان ہوئے بغیر اکھلیش نے مسکراتے ہوئے اس کا جواب دیا۔

About The Author

Latest News