بھارت نے مزید کارروائی نہ کی تو پاکستان جوابی کارروائی نہیں کرے گا، خواجہ آصف
On
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بدھ کو سوشل میڈیا پر ایک ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی بھارت کی طرف سے شروع کی گئی اور ہم نے اس کے بعد جوابی کارروائی کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت روکے گا تو پاکستان بھی جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔
About The Author
Latest News
09 May 2025 19:49:23
جوار اپنی غذائی قدر اور صحت کے فوائد کے لیے جانا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر کئی قسم کے کھانے...