اگلے 48 گھنٹے ایران کے لیے اہم ہوسکتے ہیں: امریکا

اگلے 48 گھنٹے ایران کے لیے اہم ہوسکتے ہیں: امریکا

 

واشنگٹن، امریکی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں ملاقات کے دوران کہا کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹے اس بات کا تعین کرنے کے لیے اہم ہوں گے کہ آیا ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کا سفارتی حل ممکن ہے یا صدر فوجی کارروائی کا سہارا لیں گے۔

امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

About The Author

Latest News