بی جے پی طاقت کا غلط استعمال کرتی ہے: اکھلیش یادو

بی جے پی طاقت کا غلط استعمال کرتی ہے: اکھلیش یادو

 

لکھنؤ، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپوزیشن جماعتوں اور لیڈروں کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے طاقت کا غلط استعمال کرتی ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع سے آئے لیڈروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ریاست کے امن و امان، تعلیم، صحت کے نظام اور بجلی کے نظام کو برباد کر دیا ہے۔ اس حکومت میں کمیشن اور کرپشن اپنے عروج پر ہے جس کی وجہ سے ہر محکمے میں کرپشن ہے۔ ہر کام میں لوٹ مار ہے۔ عام لوگوں کی کوئی شنوائی نہیں۔ عوام مدد کے لیے پکار رہی ہے۔

About The Author

Latest News