سپریم کورٹ نے متنازع مدورائی مندر کے انہدام پر روک لگا دی

سپریم کورٹ نے متنازع مدورائی مندر کے انہدام پر روک لگا دی

۔

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے جمعہ کو تمل ناڈو کے مدورائی میں وستارا ریزیڈنسی اپارٹمنٹ کمپلیکس میں مبینہ طور پر اجازت کے بغیر تعمیر کیے گئے مندر کے انہدام پر روک لگا دی اور مدورائی کارپوریشن کو نوٹس جاری کیا۔

جسٹس اجول بھویان اور منموہن کی بنچ نے مندر کو مسمار کرنے کی ہدایت دینے والے مدراس ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کو چیلنج کرنے والی وستارا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے عبوری حکم جاری کیا۔

About The Author

Latest News