ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی

ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی

۔

برلن، ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے بدھ کو چار ملکی ٹورنامنٹ میں تیسرے اور چوتھے مقام کے لیے کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دے دی۔

آج یہاں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے ٹوبی میلن نے دوسرے ہاف کے 40ویں منٹ میں فیلڈ گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ اس کے بعد ہندوستان کے روہت نے (45ویں) منٹ میں گول کرکے اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔ چوتھے کوارٹر میں ہندوستان کے اجیت یادیو نے (52ویں) منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔

About The Author

Latest News