انڈین ایئر فورس (IAF) میں نوکری حاصل کرنے کا بہترین موقع
On
یہ بھرتی صرف غیر شادی شدہ مرد اور خواتین امیدواروں کے لیے ہے۔ منتخب امیدواروں کو خدمت کی مدت (چار سال) کے دوران شادی نہ کرنے کا حلف اٹھانا ہوگا۔ خواتین کے لیے اضافی شرط یہ ہے کہ وہ اس مدت کے دوران حاملہ نہیں ہوں گی، بصورت دیگر یہ سروس ختم کی جا سکتی ہے اور انہیں مستقل کیڈر میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
عمر کی حد: امیدواروں کی پیدائش 2 جولائی 2005 اور 2 جنوری 2009 کے درمیان ہونی چاہیے۔
تعلیمی قابلیت
سائنس اسٹریم: ریاضی، فزکس اور انگلش کے ساتھ 12ویں پاس کم از کم 50% نمبروں کے ساتھ اور انگریزی میں 50% نمبر لازمی ہیں۔
نان سائنس اسٹریم: کسی بھی مضمون کے ساتھ 12ویں پاس ہونا لازمی ہے جس میں مجموعی طور پر کم از کم 50% نمبر اور انگریزی میں 50% نمبر لازمی ہیں۔
اختیاری: دو سالہ پیشہ ورانہ کورس جس میں کم از کم 50% نمبر مجموعی اور 50% نمبر انگریزی میں ہوں۔
مزید تفصیلات کے لیے نوٹیفکیشن دیکھیں۔
About The Author
Related Posts
Latest News
12 Jul 2025 20:01:44
ممبئی، بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے اپنی آنے والی فلم 'بارڈر 2' کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ جے