سنی دیول نے فلم بارڈر 2 کی شوٹنگ مکمل کر لی

سنی دیول نے فلم بارڈر 2 کی شوٹنگ مکمل کر لی

 

ممبئی، بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے اپنی آنے والی فلم 'بارڈر 2' کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ جے پی دتہ کی ہدایت کاری میں 1997 کی فلم بارڈر میں سنی دیول، سنیل شیٹی، جیکی شراف اور اکشے کھنہ جیسے اداکاروں نے اہم کردار ادا کیے تھے۔ اب فلم بارڈر کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے۔ فلم بارڈر 2 میں سنی دیول، ورون دھون، دلجیت دوسانجھ اور آہان شیٹھی اہم کردار ادا کریں گے۔سنی دیول نے بارڈر 2 کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔

سنی دیول نے فلم بارڈر 2 کی طاقتور پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

About The Author

Latest News