اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل چوتھے روز مندی
On
خاص طور پر ٹیکنالوجی اور آٹو کمپنیوں کے حصص میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے، بی ایس ای 30 پچھلے بند سے 247.01 پوائنٹس یا 0.30 فیصد کی کمی کے ساتھ 82253.46 پوائنٹس پر بند ہوا، اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 50 بھی 67.52 پوائنٹس یا 0.30 فیصد کی کمی کے ساتھ 2582.30 پوائنٹس پر بند ہوا۔
بی ایس ای سینسیکس میں ایشین پینٹس، ٹیک مہندرا، بجاج فائنانس، ایچ سی ایل ٹیک، ٹی سی ایس، ماروتی، ٹاٹا موٹرز، ریلائنس اور ایچ ڈی ایف سی بینک سمیت 20 شیئرز گراوٹ میں بند ہوئے۔
بڑے اسٹاک جنہوں نے منافع کمایا ان میں ایٹرنل، ٹائٹن، سن فارما، آئی ٹی سی، ایم اینڈ ایم، ٹاٹا اسٹیل اور اڈانی پورٹ اور ایس بی آئی جیسے حصص شامل ہیں۔
About The Author
Related Posts
Latest News
14 Jul 2025 19:56:53
۔
برسلز/واشنگٹن، )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یورپی یونین کی برآمدات پر 30 فیصد محصولات عائد کرنے کے فیصلے کے...