امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 4388 یاتری روانہ ہوئے
On
۔
عہدیداروں نے بتایا، ’’4388 یاتریوں کا ایک تازہ کھیپ آج صبح سخت سیکورٹی کے درمیان شری امرناتھ یاترا کے غار کے لیے جموں بیس کیمپ سے روانہ ہوا‘‘۔ انہوں نے بتایا کہ ہلکی اور بھاری موٹر گاڑیوں سمیت 179 گاڑیوں کے بیڑے میں 2815 عازمین پہلگام اور 1573 بالتل کے لیے روانہ ہوئے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
21 Jul 2025 20:03:54
۔
نئی دہلی، کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد...