Ikshak بحریہ کے بیڑے میں شامل

Ikshak بحریہ کے بیڑے میں شامل

 

نئی دہلی: بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کمار ترپاٹھی نے جغرافیائی سیاست، ٹکنالوجی اور میری ٹائم ڈومین میں حکمت عملی میں بڑی تبدیلیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سمندری غلبہ، وسائل اور رابطے کے لیے مقابلہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
بحریہ کے سربراہ جمعرات کو کوچی نیول بیس پر تیسرے مقامی ہائیڈرو گرافک سروے جہاز، آئی این ایس اکشک کو بحریہ کے بیڑے میں شامل کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ پہلا ہائیڈروگرافک سروے جہاز ہے جسے خواتین کے لیے مخصوص رہائش کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔

About The Author

Related Posts

Latest News