چین نے 46 امریکی کمپنیوں سے سرکاری خریداری پر پابندی لگا دی
On
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قابل اطلاق قوانین اور ضوابط کے مطابق، اس نے سرکاری خریداری کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں 46 امریکی کمپنیوں کے خلاف متعلقہ اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی کمپنیوں کو ان 46 امریکی کمپنیوں کی تیار کردہ مصنوعات کی خریداری سے روک دیا گیا ہے، حالانکہ چین میں کام کرنے والے امریکی سرمایہ کاری والے ادارے مستثنیٰ ہیں۔
لاک ہیڈ مارٹن پر پابندیاں لگا کر چین نے امریکا کو یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ وہ اپنے معاملات میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ لاک ہیڈ مارٹن دنیا کا سب سے بڑا فوجی طیارہ اور جدید ہتھیار بنانے والا ادارہ ہے اور امریکی حکومت کے ذریعے سب سے زیادہ ہتھیار اور فوجی سازوسامان تائیوان کو فراہم کرتا ہے جسے چین اپنا حصہ سمجھتا ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
22 Jun 2026 16:25:36
۔
دبئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو خواتین کرکٹرز کے لیے 'ریٹرن ٹو پلے آفٹر
