Famous actress Saroja Devi died at the age of 87
Entertainment 

معروف اداکارہ سروجا دیوی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف اداکارہ سروجا دیوی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ۔ بنگلورو، مشہور اداکارہ بی سروجا دیوی کا پیر کو بنگلورو میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کی تھیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وہ عمر بڑھنے سے متعلق بیماریوں میں مبتلا تھیں اور انہوں نے...
Read More...

Advertisement