خواتین ٹیم مقابلے میں ہندوستان نے سنگاپور کو 3-2 سے ہرایا
On
ناگویا، یشسونی گھورپڑے نے سخت مقابلے کے فیصلہ کن میچ میں لوئی منگ کو 5-11، 11-8، 12-10، 4-11، 11-9 سے شکست دے کر ہندوستان کو سنگاپور کے خلاف 3-2 سے سنسنی خیز کامیابی دلائی۔
یشسونی نے اس ٹائی میں اپنے دونوں مقابلے جیتے، جبکہ سریجا اکولا نے بھی اپنا دوسرا میچ جیت کر ہندوستان کی امیدیں برقرار رکھیں۔دن کے آغاز میں انڈونیشیا کو شکست دینے کے بعد ہندوستان نے اب خواتین کے ٹیم مقابلے میں گروپ ایف کے اپنے دونوں میچ جیت لیے ہیں.
About The Author
Related Posts
Latest News
20 Sep 2026 19:48:13
۔
پیانگ یانگ، شمالی کوریا نے ایک بار پھر یکے بعد دیگرے دو میزائل داغ کر جزیرہ نما کوریا پر...
