ہندستان کی اگلی بڑی چھلانگ کے لیے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا: منیش تیواری

ہندستان کی اگلی بڑی چھلانگ کے لیے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا: منیش تیواری

 

چنڈی گڑھ،  چنڈی گڑھ کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات منیش تیواری نے اتوار کو کہا کہ ملک کو اپنی صلاحیت کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بڑے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔اس کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان وسیع اتفاق رائے بھی ضروری ہے۔
مسٹر تیواری نے 1991 کی اقتصادی اصلاحات کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان بننے والے اتفاق رائے نے اقتصادی پالیسیوں کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا.

About The Author

Related Posts

Latest News