موجودہ شرائط میں مذاکرات یا آبنائے ہرمز کھولنے کی گنجائش نہیں: قالیباف

موجودہ شرائط میں مذاکرات یا آبنائے ہرمز کھولنے کی گنجائش نہیں: قالیباف

 

تہران، ایرانی مجلسِ شوریٰ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سفارتی محاذ پر ایران کا مؤقف واضح اور ناقابلِ سمجھوتا ہے اور موجودہ شرائط میں مذاکرات کی سابقہ پوزیشن پر واپسی یا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی ایسنا کے مطابق قالیباف نے کہا کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے اپنے پیغامات اور شرائط فریقِ مقابل تک پہنچا دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت تک اپنی پوزیشن تبدیل نہیں کرے گا جب تک اس کے جائز حقوق کو تسلیم نہیں کیا جاتا اور امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا۔

About The Author

Related Posts

Latest News