آتشی نے اپنا استعفی لیفٹیننٹ گورنر کو سونپ دی
On
ا۔
محترمہ آتشی نے آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
دہلی اسمبلی انتخابات میں ہفتہ کو ہوئی ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی نے اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 22 سیٹیں حاصل کیں، جب کہ بی جے پی نے 48 سیٹیں جیتیں۔
اس دوران دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے ساتویں قانون ساز اسمبلی کو بھی تحلیل کر دیا ہے۔
About The Author
Latest News
25 Mar 2025 19:43:21
روزا خوشی بچوں کے پہلے روزے کا ایک خاص موقع ہے جسے گھر والے پیار اور خوشی سے مناتے ہیں۔...