امریکہ نے اسٹوڈنٹ ویزا انٹرویو کے شیڈولنگ پر پابندی لگا دی
On
۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کو سفارت کاروں کو بھیجے گئے خط میں کہا کہ یہ پابندی اگلے نوٹس تک جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ سٹوڈنٹ ویزا کے درخواست دہندگان کی سوشل میڈیا اسکروٹنی کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے جس کے پیش نظر سٹوڈنٹ ویزا انٹرویو کے شیڈولنگ پر فی الحال پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ جانچ میں کیا شامل کیا جائے گا۔
About The Author
Latest News
30 May 2025 20:01:59
۔
ملاں پور، ممبئی انڈینز نے جمعہ کو انڈین پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف ٹاس...