ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے شوٹ آؤٹ میں ارجنٹینا کو 2-0 سے شکست دی

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے شوٹ آؤٹ میں ارجنٹینا کو 2-0 سے شکست دی

 

روزاریو (ارجنٹینا)، ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے چار ملکی ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں مقررہ وقت میں 1-1 سے برابر رہنے کے بعد میزبان ارجنٹائن کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-0 سے شکست دی۔

آج یہاں کھیلے گئے میچ میں کنیکا نے ہندوستان کے لیے واحد گول (44ویں) منٹ میں کیا، جب کہ لالرینپوئی اور لالتھانٹلنگی نے شوٹ آؤٹ میں گول کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔

About The Author

Latest News