تیسرے ٹیسٹ میں ہوم کنڈیشنز کا بہتر فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے: میک کولم
On
انگلینڈ کے کوچ برینڈن میک کولم کا خیال ہے کہ ایجبسٹن میں تیار کی گئی 'برصغیر جیسی' پچ اور انگلینڈ کے ٹاس پر بولنگ کرنے کا فیصلہ ہندوستان کے حق میں کام کیا۔ وہ جمعرات سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں ہوم کنڈیشنز کا بہتر فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ وہ اپنے تیز باؤلنگ اٹیک میں بھی تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہے ہیں کیونکہ ان گیند بازوں کو گزشتہ دو ٹیسٹ میچوں کے دوران میدان پر سخت محنت کرنا پڑی ہے۔
About The Author
Latest News
31 Jul 2025 16:41:08
۔
بھونیشور 31 جولائی (نامہ نگار) اوڈیشہ حکومت نے اوڈیشہ ماتحت اسٹاف سلیکشن کمیشن (او ایس ایس ایس سی) کے...