ملک میں کورونا کا اثر کم، ایکٹو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے کم

ملک میں کورونا کا اثر کم، ایکٹو کیسز کی تعداد ایک ہزار سے کم

 

نئی دہلی، ملک میں گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے اور بدھ کے روز ایکٹیو کیسز کی کل تعداد ایک ہزار سے کم ہوکر 796 پر آگئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 27991 تک پہنچ گئی ہے۔
کیرالہ اور مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن سے ایک ایک مریض کی موت کے ساتھ ہی ملک میں مرنے والوں کی تعداد 156 ہو گئی ہے۔ غور طلب ہے کہ 22 مئی کو ملک میں کورونا کے صرف 257 ایکٹیو کیسز تھے۔

About The Author

Latest News