لوگ اپنی جان گنوا کر کرپشن کی قیمت چکا رہے ہیں: کیجریوال

لوگ اپنی جان گنوا کر کرپشن کی قیمت چکا رہے ہیں: کیجریوال

 

نئی دہلی، عام آدمی پارٹی نے گجرات میں مہی ساگر ندی پر گمبھیرا پل حادثے میں مرنے والوں کے تئیں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی حفاظت میں ہو رہی اس لاپرواہی اور بدعنوانی کی قیمت عام لوگوں کو اپنی جان گنوا کر ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ گجرات میں یہ حادثہ انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ لیکن اس وقت ایک اہم سوال پوچھنا بھی ضروری ہے۔

About The Author

Latest News