سپریم کورٹ نے بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی اشاعت کو روکنے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ نے بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی اشاعت کو روکنے سے انکار کر دیا

 

نئی دہلی، سپریم کورٹ نے پیر کے روز بہار میں خصوصی سخت نظرثانی مہم کے بعد یکم اگست کو ڈرافٹ ووٹر لسٹ شائع کرنے سے الیکشن کمیشن کو روکنے سے انکار کر دیا اور یہ بھی کہا کہ اگر نظرثانی کے عمل میں درستگی سے متعلق کوئی خامی پائی جاتی ہے تو وہ اسے منسوخ کر سکتا ہے۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جویمالیہ باغچی کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد اس سلسلے میں یہ حکم دیا۔

About The Author

Latest News