ڈالر کے مقابلے روپیہ 13.75 پیسے کمزور

ڈالر کے مقابلے روپیہ 13.75 پیسے کمزور

 

نئی دہلی، دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے امریکی ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے روپیہ پیر کو 13.75 پیسے کی کمی کے ساتھ 86.7025 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔
ہندوستانی کرنسی مسلسل دوسرے تجارتی سیشن میں کمزور ہوئی ہے۔ اس کے پیچھے ملکی اور عالمی دونوں وجوہات ہیں۔ ایک طرف دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کی ٹوکری میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور دوسری طرف ملکی سطح پر غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کار ہندوستانی کیپٹل مارکیٹ سے مسلسل پیسہ نکال رہے ہیں۔

About The Author

Related Posts

Latest News