افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1124، 3251 زخمی
On
اطلاعات اور اشاعت کے سربراہ جمعہ خان نیل نے شنہوا کو بتایا کہ زلزلے میں 8000 سے زیادہ مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے ہیں، خاص طور پر صوبہ کنڑ میں۔ مرنے والوں اور زخمیوں کے حتمی اعداد و شمار ابھی جاری نہیں کیے گئے ہیں اور راحت اور بچاؤ ٹیمیں ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام کر رہی ہیں۔
غور طلب ہے کہ یہ زلزلہ افغانستان کے مشرقی حصے میں اتوار کی رات 11 بج کر 47 منٹ پر آیا جس کا مرکز ننگرہار صوبے کے صدر مقام جلال آباد سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں سطح سے آٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
About The Author
Related Posts
Latest News
06 Sep 2025 19:55:09
۔
جوبا، جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن (UNMISS) نے مغربی استوائی ریاست میں امن دستوں پر ایک مقامی...