چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کویتا نے بی آر ایس اور ایم ایل سی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
On
حیدرآباد/نئی دہلی، بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی اور قانون ساز کونسل ممبر (MLC) K Kavitha نے پارٹی سے معطل کیے جانے کے ایک دن بعد بدھ کو پارٹی اور کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
بی آر ایس کی ملحقہ تلنگانہ جاگروتھی کی صدر کے کویتا نے قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ اسپیکر کو پیش کیا۔ اس سے ایک دن پہلے انہیں ان کے والد اور بی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔ محترمہ کویتا نے اپنے کزن اور سابق وزیر ٹی ہریش راؤ اور دیگر سینئر لیڈروں پر بدعنوانی کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد پارٹی نے انہیں ڈسپلن کے الزام میں پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔
About The Author
Latest News
03 Sep 2025 19:45:39
۔
راجگیر، جاپان کی ہاکی ٹیم نے بدھ کو ہیرو ایشیا کپ 2025 میں پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے