یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری، خواتین کے مقابلے 21 ستمبر سے

یو پی ایل کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری، خواتین کے مقابلے 21 ستمبر سے

 

دہرادون،   اتراکھنڈ پریمیئر لیگ (یو پی ایل) کے تیسرے سیزن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

21 ستمبر سے یکم اکتوبر تک دہرادون کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (رائے پور) میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو خواتین کے مقابلوں سے ہوگا، جبکہ مردوں کے پہلے میچ میں 22 ستمبر کو ہریدوار ایلمس کا سامنا نینی تال ٹائیگرز سے ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو صبح 11 بجے خواتین کے زمرے میں پتھوڑا گڑھ ہریکینز اور دہرادون واریئرز کے درمیان مقابلے سے ہوگا.

About The Author

Related Posts

Latest News