ایران نے مذاکرات کی شرائط امریکہ کو سونپ دیں؛ جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکہ کے موقف پر منحصر: محسن رضائ
On
ایران کی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق مسٹر رضائی نے ایک میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ امریکہ کو جلد ہی ان شرائط پر اپنا موقف واضح کرنا ہوگا۔
ایرانی سلامتی کے سربراہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایران کے بارے میں اندازہ اور حساب کتاب پوری طرح غلط ثابت ہوا ہے اور یہ جنگ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اکسانے پر شروع ہوئی ہے۔
About The Author
Related Posts
Latest News
20 Sep 2026 14:54:54
لکھنؤ، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے خاندانی سیاست سے دور رہنے کے عزم کو دہراتے...
